امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گالف کا ایک ٹورنامنٹ ان کے گالف کورس سے میکسیکو منتقل کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
گالف کے معروف پی جی اے ٹور کا کہنا ہے کہ انھیں سنہ 2017 ورلڈ گالف چیمپیئن شپ کے لیے میامی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈورل کورس میں سپانسرز نہیں مل سکے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پی جی اے نے ’منافعے کو ہزاروں امریکیوں کی نوکریوں سے زیادہ اہمیت دی ہے۔‘
خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں یہ ظاہر کیا ہے امریکی معیشت میں تنزلی کا ذمہ دار میکسیکو ہے۔
پی جی اے ٹور کمشنر ٹموتھی فنچم کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ پروفائل کی وجہ سے انھیں سپانسرز کے حصول میں ’مشکل‘ کا سامنا تھا۔
فنچم کا کہنا تھا ’بنیادی طور پر یہ سپانسرز کا معاملہ ہے۔‘
اطلاعات کے مطابق لگژری کار بنانے والی کمپنی کاڈیلیک نے اپنے سپانسرشپ کے معاہدے کی تجدید نہیں کی ہے۔
فنچم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ٹورنامنٹ کو فلوریڈا سے میکسیکو سٹی منتقل کرنے کا معاملہ سیاسی نہیں ہے۔
ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے
پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل
مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا
براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد
بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب
پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی
پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا
’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟
غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے
۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی
متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں
احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا
شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ
ایران ، بھارت اور پاکستان کی کبڈی ٹیموں کے اعزاز میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تقریب کا انعقاد
انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا ، پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو اور بھارت نے ایران کو ہرادیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا پاکستان گرین نے ایران،پاکستان وائٹ نے بھارت کو شکست دے دی
انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان (کل) ہوگا
بھارت کی کبڈی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہوگئی
پشاور ،ڈسٹرکٹ ناظم کبڈی چمپئن شپ شروع ، ایم پی اے ارباب جہانداد نے افتتاح کیا
رملہ علی: ’میں اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں‘
شاہد آفریدی: 'ٹی 10 کرکٹ کو اولمپکس میں متعارف کرا سکتا ہے'
نائیکی کے جوتے، صابن پر بنے شیطانی لچھے اور اولمپکس کے قابلِ اعتراض بن جانے والے لوگوز
اولمپکس 2012 لندن میں ہونگے
سنہ دو ہزار سولہ کے اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کے لیے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔
اولمپکس2016 :چار شہر امیدوار
گالف اور رگبی ریو اولمپکس میں
گالف کی دنیا کا ’شیر‘ زخمی
سوات میں بیس سال بعد گالف ٹورنامنٹ
خاتون کے لباس پر اعتراض کے بعد دہلی گالف کلب کی معافی