کسی بھی کمپنی کا لوگو کمپنی کی پہچان ہوتی ہے لہٰذا اس کی تخلیق میں کافی تحقیق اور پیسہ لگتا ہے۔
اس سب کے باوجود کئی دفعہ یہ نئے اور خوبصورت ڈیزائن غیر متوقع تنازعات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ مشہور برانڈ نائیکی کی نئی پیشکش کے ساتھ ہوا۔
کھیلوں کا سامان بنانے والی اس کمپنی کے خلاف کچھ مسلمان احتجاج کر رہے ہیں۔ جن کا دعویٰ ہے کہ نائیکی کے نئے جوتوں (ایئر میکس 270) پر بنائے گئے ڈیزائین عربی کے لفظ ’اللہ‘ سے مشابہت رکھتا ہے۔
یہ بھی پڑھیے۔پاسپورٹ کے بارے میں تیرہ دلچسپ حقائق اچھی نیند کے چھ نسخے جوتوں کے تسمے آخر کیوں کھل جاتے ہیں؟انٹرنیٹ پر اس بارے میں ایک آن لائن پٹیشن جو دو ہفتے قبل شروع کی گئی پر اب تک 17000 دستخط ہو چکے ہیں۔ اس پٹیشن میں کمپنی سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ یہ جوتے دنیا بھر میں واقع اپنے سٹورز سے واپس منگوا لے۔نائیکی نے اس بارے میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ لوگو ایئر میکس کے ٹریڈ مارک کی سٹائل میں نمائندگی کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے کوئی معنی یا نمائندگی غیر ارادی ہے۔ نائیکی تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے اور ہم اس نوعیت کے تحفظات کو بہت سنجیدگی سے دیکھتے ہیں۔‘کاروبار سے منسلک تجربہ کار برانڈ ڈیزائنرز یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ ایک بار جب آپ کی ’پراڈکٹ‘ مارکیٹ میں چلی جائے تو اس کی ترجمانی آپ کی سوچ سے کہیں بڑھ کر کی جا سکتی ہے۔
پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب
جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل
نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں
یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان
مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان
جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری
نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی
پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور
نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار
پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا
مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں
وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری
پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند
ایران ، بھارت اور پاکستان کی کبڈی ٹیموں کے اعزاز میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تقریب کا انعقاد
انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا ، پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو اور بھارت نے ایران کو ہرادیا
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا پاکستان گرین نے ایران،پاکستان وائٹ نے بھارت کو شکست دے دی
انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کا فائنل پاکستان گرین اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان (کل) ہوگا
بھارت کی کبڈی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہوگئی
پشاور ،ڈسٹرکٹ ناظم کبڈی چمپئن شپ شروع ، ایم پی اے ارباب جہانداد نے افتتاح کیا
رملہ علی: ’میں اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں‘
شاہد آفریدی: 'ٹی 10 کرکٹ کو اولمپکس میں متعارف کرا سکتا ہے'
اولمپکس 2012 لندن میں ہونگے
سنہ دو ہزار سولہ کے اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کے لیے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔
اولمپکس2016 :چار شہر امیدوار
گالف اور رگبی ریو اولمپکس میں
گالف کی دنیا کا ’شیر‘ زخمی
سوات میں بیس سال بعد گالف ٹورنامنٹ
خاتون کے لباس پر اعتراض کے بعد دہلی گالف کلب کی معافی
گالف ٹورنامنٹ کی میکسیکو منتقلی پر ٹرمپ برہم