09:09 pm
بھارت کی کبڈی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہوگئی

لاہور بھارت کی کبڈی ٹیم سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارت روانہ ہوگئی، ہوٹل سے روانگی کے وقت پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا سرور،ڈائریکٹرٹورنامنٹ شاہدفقیر ورک اور رمضان گھمن نے ٹیم کو روانہ کیا ، اس موقع پر بھارت کی کبڈی ٹیم کے منیجر گلدیب سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا جیسے ایونٹس ہوتے رہنے چاہیں،پنجاب حکومت اور سپورٹس بورڈ پنجاب کا کبڈی کے فروغ کیلئے یہ بہترین اقدام تھا ہم سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مشکور ہیں پاکستان میں ہماری بہترین مہمان نوازی کی گئی اور جو پیار ملا وہ ناقابل فراموش ہے ، بھارت کی کبڈی ٹیم کے کپتان پرتاب سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیں جو پیار ملا ہے وہ ہمیشہ یاد رہے گا وزیرکھیل پنجاب رائے تیمورخان بھٹی، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عہدیداران کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید ہے کہ اس طرح کے شاندار ایونٹس کا انعقاد جاری رہے گا، ڈائریکٹرٹورنامنٹ انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا شاہد فقیر ورک نے اس موقع پر کہا ہے کہ ہم بھارت کی ٹیم اور آفیشلز کے مشکور ہیں انہوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی ہے اور شائقین کو بہترین کبڈی دیکھنے کو ملی ہے جس سے کبڈی کے کھیل کو فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 