09:32 pm
انٹرنیشنل پاکستانی باکسر محمد وسیم کا ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کا فیصلہ

کوئٹہ  انٹرنیشنل پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک مرتبہ پھر پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے رنگ میں اترنے کا فیصلہ کرلیا دبئی میں ورلڈ چیمپئن شپ کے لئے غیر ملکی کمپنی ایم ٹی کے کیساتھ تین سال کا معاہدہ کرلیا ٹرینگ کے لئے اسکارٹ لینڈ جائیں گے باکسر محمد وسیم کا تعلق کوئٹہ سے ہے انہوں نے پاکستانی قوم سے کامیابی کے لئے دعاوں کی اپیل کی ہیں انٹرنیشنل پاکستانی باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ

دبئی میں ایم ٹی کے کمپنی کے ساتھ ورلڈ چیمپئن شپ کے 10فائیٹ کھیلنے کے لئے تین سال کا معاہدے پر دستخط کرلیا ہیں فائیٹ اور فائٹر کا نام فائنل ہونے کے بعد اپریل میں رنگ میں اترنے کا امکان ہے محمدوسیم کی ٹرینگ اسکارٹ لینڈ میں ہوگی انہوں نے کہا کہ بڑی فائیٹ ہیں جس کے لئے بھر پور محنت کرکے ورلڈ چیمپئن شپ پاکستان کے نام کروں گا انہوں نے پاکستانی قوم سے کامیابی کے لئے دعاوں کی اپیل کی ہیں تاکہ ایک مرتبہ پھر کامیاب ہوکر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں روشن کرسکوں۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی