09:37 pm
انٹرنیشنل کک باکسنگ یونٹ سمیع اللہ کاکڑ کی سرکردگی میں 24جنوری آذربائیجان کیلئے روانہ ہوگی

کوئٹہ : انٹرنیشنل کک باکسنگ ایونٹ کیلئے قومی اسکواڈ تیار کرلیا گیا ہے پہلی بار خواتین فائٹرز بھی شامل کئے گئے ہیں پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن نے آذربائیجان میں انٹرنیشنل کک باکسنگ اینڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے مینز اور وومینز ٹیم کا اعلان کردیا پاکستان کک باکسنگ کی تاریخ میں پہلی بار وومنز ٹیم کسی عالمی دورے پر جائے گی 

چیمپئن شپ 25جنوری تا30جنوری وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان میں منعقد ہورہی ہے جس کے لئے قومی ٹیم 24جنوری سے سمیع اللہ کاکڑصدر کک باکسنگ فیڈریشن کی سربراہی میں دوبئی کیلئے روانہ ہوگی جہاں سے دوسری پرواز سے ٹیم آذربائیجان کے لئے روانہ ہوگی‘ اعلان کردہ تین رکنی ویمنز ٹیم میں فاطمہ ‘ رابیعہ اور سعیدہ شامل ہیں جبکہ مینز ٹیم میں سہیل خان‘ عطاء اللہ‘ احسان اللہ‘ گل محمد‘ نجیب اللہ‘ غلام فاروق‘ طیب محمد اور کوچ منصور درانی شامل ہیں ٹیم کے صدر سمیع اللہ کاکڑ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل دوروں سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی