انکے بڑے بھائی ریاض آفریدی 2004 ءمیں انڈر19 ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے سب سے کامیاب باؤلر تھے، اسی سال انھوں نے سری لنکا کےخلاف کراچی ٹیسٹ کھیلا تھا جس میں انھوں نے مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا کی وکٹیں حاصل کی تھیں لیکن وہ مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیل سکے،شاہین شاہ آفریدی کے کریئر پر ریاض آفریدی کا گہرا اثر رہا ہے۔ریاض آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین نے پی ایس ایل3 میں شاہد آفریدی کو آؤٹ کر کے درحقیقت والد کی خواہش پوری کی ،والد صاحب شاہین سے کہا کرتے تھے کہ جب تم پی ایس ایل میں کھیلو تو تمہیں شاہد آفریدی کو آؤٹ کرنا ہے۔ شاہین نے شاہد آفریدی کو آؤٹ کرکے ان کی یہ خواہش پوری کردی لیکن اس نے سینئر کھلاڑیوں کے احترام کے پیش نظر اس کا جشن نہیں منایا ، مصباح الحق کو آؤٹ کر کے بھی وہ نارمل رہے کیونکہ ہم نے اس کی تربیت ہی اس انداز میں کی ہے کہ بڑوں کا احترام کرنا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز ایک اننگز میں8وکٹوں کی دھماکہ خیز کارکردگی سے کیا تھا اور پھر وہ انڈر19 ورلڈ کپ میں 12 وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے سب سے کامیاب باؤلر ثابت ہوئے تھے جس میں آئرلینڈ کےخلاف صرف 15 رنز کے عوض6 وکٹوں کی متاثرکن کارکردگی بھی شامل تھی جس کے بعد وہ گذشتہ سال پاکستان سپر لیگ میں آئے۔پی ایس ایل میں شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندر کی نمائندگی کرتے ہوئے ملتان سلطانز کےخلاف صرف 4رنز کے عوض 5 وکٹوں کی شاندار کارکردگی دکھائی، اس کارکردگی کے بعد وہ قومی ٹیم کے لیے سلیکشن کے ریڈار پر آ گئے اور پی ایس ایل ختم ہونے کے چند ہفتے بعد ہی ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلا جبکہ اپنی دوسری پی ایس ایل کھیلنے سے پہلے ہی بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔
عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی
نئے آرمی چیف کااعلان اب توکرناہی پڑے گا،حکومت کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
اب تو نئے آرمی چیف کا اعلان کرنا ہی پڑے گا۔۔۔!!! حکومت کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
عمران خان کی ایسی بات کہ پاک فوج کے سربراہ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے
کراچی میں ایف بی آر کے دفتر میں آتشزدگی،اہم ریکارڈ اور دستاویزا جلنے کا خدشہ
پناہ گاہوں کے قیام کے بعد اب لنگر خانوں کا اہتمام کیا جا رہا،وزیر اعظم
پی ایس ایل میں شامل کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ نے ناقابل یقین خوشخبری سنادی ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
آئی سی سی T20 رینکنگ،پاکستانی شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
پی ایس ایل 4 ٹرافی آج کس ملک میں جلوے بکھیرے گی؟ شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
آئی سی سی T20 رینکنگ،پاکستانی شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
پی ایس ایل مین شامل کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ نے ناقابل یقین خوشخبری سنادی ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
پاکستان سپرلیگ فور کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، کرکٹ میلہ کب اور کہاںسجے گا؟کتنے روز باقی ، شائقین کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
پاکستانی باڈی بلڈر سرفراز خان نے دبئی عالمی چمپئن شپ2018 جیت لی
لاڑکانہ ، باڈی بلڈرز کے درمیان جونیئر اور سینئر کے مقابلے
کِک باکسنگ کے بین الاقوامی کھلاڑی بڑی تعداد میں پاکستان آرہے ہیں، عاطف اللہ خان نیازی
مے ویدر نے جاپانی باکسر کو صرف 2منٹ میں ناک آؤٹ کردیا
انٹرنیشنل کک باکسنگ یونٹ سمیع اللہ کاکڑ کی سرکردگی میں 24جنوری آذربائیجان کیلئے روانہ ہوگی
انٹرنیشنل پاکستانی باکسر محمد وسیم کا ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کا فیصلہ
پاکستان میں باکسنگ کی حالت دیکھ کر دکھ ہوتا ہے،تمام افراد جیبیں گرم کرنے میں مصروف ہیں ،حسین شاہ
تین ملکی کبڈی سیریز، پاکستان گرین اور ایران کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بہاولپور میں کھیلا جائے گا
ایران ، بھارت اور پاکستان کی کبڈی ٹیموں کے اعزاز میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تقریب کا انعقاد
انٹر نیشنل کبڈی ٹاکرا ، پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو اور بھارت نے ایران کو ہرادیا