10:32 am
محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائٹیڈ کی بولی لگا دی

محمد بن سلمان نے مانچسٹر یونائٹیڈ کی بولی لگا دی

10:32 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فٹ بال کے بھی شوقین نکلے ، مشہور انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر
یونائٹیڈ کو خریدنے کیلئے بولی لگا دی۔ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشہور انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائٹیڈ کو خریدنے کیلئے 6 ارب 80 کروڑ ڈالر کی پیش کش کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں