07:17 am
یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،پی ایس ایل کے مداحوں کے لئے خوشخبری

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،پی ایس ایل کے مداحوں کے لئے خوشخبری

07:17 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پی سی بی نے پی ایس ایل سیزن 4 کی لائیو نشریات اور پروڈکشن کے حقوق نئی کمپنی کو دے دئیے۔بھارتی نشریاتی کمپنی کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 4 کے بقیہ میچز کی پروڈکشن نئی کمپنی کو دےدی ہے
۔ 2 روز آرام کے بعد شارجہ سے لیگ کا دوسرا مرحلہ نئی نشریاتی کمپنی سے دوبارہ شروع ہوگا۔پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق میچز کے معیار میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔

تازہ ترین خبریں