02:55 pm
کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، مخالفین پر سکتہ طاری

لاہور(نیو زڈیسک)پاکستان سپر لیگ 2019کے میچوں کے کراچی میں کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ملک میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ بورڈ رواں سال اکتوبر میں سری لنکا کے خلاف سیریز کے اکثر میچوں کی پاکستان میں میزبانی کی امید کر رہا ہے،ہم اس سیریز کے اکثر میچوں کی پاکستان میں میزبانی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں،
چند ٹی20میچز کے ساتھ ہماری اصل توجہ پاکستان میں 10سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر مرکوز ہے۔یاد رہے کہ مارچ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں کیے گئے دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان پر عالمی کرکٹ کے دروازے بند ہو گئے تھے اور اس کے بعد سے پاکستان کو اپنی تمام ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر کھیلنی پڑیں۔پاکستان سپر لیگ کی بدولت پی سی بی نے چند ٹیموں کو قائل کر کے ملک میں ٹی20 سیریز تو کھیل لی لیکن 10سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود پاکستان میں کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا گیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ پی سی بی بنگلہ دیشی بورڈ کو ون ڈے یا ٹی 20 سیریز پاکستان میں کھیلنے کی تجویز پیش کرنے کی بھی منصوبہ بندی کررہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نظم الحسن کو پی ایس ایل کے متعدد میچز پاکستان میں دیکھنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے اور پی سی بی ان سے رواں سال بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان بھیجنے کی درخواست کرے گا۔باوثوق ذرائع نے مزید بتایا کہ رواں سال بنگلہ دیش کی خواتین اور یوتھ ٹیم کی بھی پاکستان آمد کا قوی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی