06:06 pm
اب ہوگااصل مقابلہ ،اسلام آبادیونائیٹڈ اور پشاورزلمی کے اہم ترین کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلنے کیلئےبرطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کھیلنے کے لیے انگلش کرکٹر کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے،
دونوں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد یو اے ای سے روانہ ہوگئے تھے، قومی ذمہ داریوں سے فراغت کے بعد اب انہوں نے دوبارہ پی ایس ایل کیلئے خدمات پیش کردی ہیں۔کرس جورڈن پشاور زلمی کے اسکواڈ کا حصہ ہیں جب کہ ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ہیں، کوالیفائر میں بدھ کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہوگا، اسلام آباد کی ٹیم کو الیمینیٹر ون میں کراچی کنگز کا سامنا کرنا ہے، یہ میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے