11:36 am
ثانیہ مرزا بیٹے کو کونسا کھلاڑی بنانا چاہتی ہیں ؟ایسی خبر کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اکثر اوقات اپنی اور بیٹے اذہا ن کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حدپسند کیا جاتاہے ۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے تاحال اس حوالے سے کوئی دلی خواہش کا اظہار نہیں کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں
یا ٹینس سٹار تاہم ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے کہ مداح بھی سوالات پوچھتے اور سو چ میں دکھائی دیتے ہیں ۔ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ننھے اذہان اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں سے ٹینس کا ریکٹ تھامنے کی کوشش کر رہاہے اور ثانیہ مرزا اسے سپورٹ فراہم کر رہی ہیں ۔ان خوبصورت لمحات کی تصویر کے ساتھ ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ” یہ ریکٹ مجھے لگتا ہے کہ تم سے تھوڑا سا بڑا ہے ۔“ثانیہ مرزا اکثر اوقات اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتی ہیں تاہم اس تصویر کی سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہو رہی ہے ۔اس تصویر کو اب تک 50 ہزار سے زائد مداحوں نے چند ہی منٹ میں پسند کیا ۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا