12:39 pm
کراچی میں ایسا کام ہو گیا کہ پی ایس ایل کا میچ خطرے میں پڑ گیا،

کراچی میں ایسا کام ہو گیا کہ پی ایس ایل کا میچ خطرے میں پڑ گیا،

12:39 pm

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا میلہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سج چکا ہے اور لیگ مرحلے کے بعد آج سے پلے آف کا مرحلہ شروع ہو رہا ہے جس دوران پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔اس میچ کیلئے شائقین کرکٹ میں خوب جوش و خروش پایا جا رہا ہے
اور ہر کوئی میچ شروع ہونے کے انتظار میں مصروف ہے لیکن روشنیوں کے شہر کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث میچ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جو زیادہ دیر تک جاری رہا تو گراؤنڈ گیلی ہونے کے باعث میچ بھی متاثر ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ابھی کوئی بیان جاری نہیں ہوا کہ بارش کا یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا اور کیا شام کو بھی بارش ہو گی یا نہیں؟ ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ اگر چار سے پانچ گھنٹوں کیلئے بارش کا سلسلہ جاری رہا تو گراؤنڈ اچھی خاصی گیلی ہو جائے گی جسے خشک کرنا بھی جان جوکھوں کا کام ہو گا البتہ انتظامیہ کی جانب سے حتی الامکان کوشش کی جائے گی کہ میچ متاثر نہ ہو سکے لیکن اگر بارش کا سلسلہ شام کو بھی جاری رہا تو شائقین کرکٹ کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا