01:11 pm
ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

01:11 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار اپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم کر لیا ہے، بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی خواہاں اسٹار کا کہنا ہے
کہ اپنے طور پر سخت محنت کرتے ہوئے وزن خاصا کام کیا ہے، اب آسٹریلوی ٹرینر رابرٹ بالارڈ کی نگرانی میں دبئی میں فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، اگست میں ٹینس کورٹ میں واپس اتر کر یو ایس اوپن کی تیاری کرنا چاہتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب