12:41 pm
پی ایس ایل اختتامی تقریب: قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دینے والے زوہیب پرفارم کریں گے

لاہور(نیو زڈیسک)پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ’’ڈسکو دیوانے‘‘ گانے کے بلا اجازت استعمال پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دینے والے زوہیب حسن اختتامی تقریب میں خود گاتے نظر آئیں گے۔14 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں
آئمہ بیگ اور شجاع حیدر نے زوہیب حسن کی بہن نازیہ حسن کا گایا ہوا شہرہ آفاق گیت ’’ڈسکو دیوانے‘‘ گا کر خوب رنگ جمایا تھا، اس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے زوہیب حسن نے کہا کہ گانے کو بلااجازت تقریب کا حصہ بنانے پر وہ قانونی چارہ جوئی کریں گے، اب انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر یہ اعلان کیاکہ ’’ڈسکو دیوانے‘‘ کوپی ایس ایل کیلیے پیش کرتا ہوں۔زوہیب حسن نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی اختتامی تقریب میں خود بھی پرفارم کرتے ہوئے اپنی مرحومہ بہن نازیہ حسن کو خراج عقیدت پیش کروں گا۔ قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دینے والے زوہیب حسن کے اب اسی گانے پر پرفارم کرنے کیلیے تیار ہونے کو بعض ذرائع ’’ڈیل‘‘ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر

بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے معذرت

 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن احتجاج : شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے،شبلی فراز

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں فری ہینڈ دیں گے،شیخ رشید

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ