02:06 pm
نیوزی لینڈ میں 9پاکستانی شہید مگر کراچی کے نیشنل سٹیڈیم پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں فیصلے کے بر عکس کیا کام شروع کر دیا گیا ؟

نیوزی لینڈ میں 9پاکستانی شہید مگر کراچی کے نیشنل سٹیڈیم پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں فیصلے کے بر عکس کیا کام شروع کر دیا گیا ؟

02:06 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایک 4کا فائنل شروع ہو چکا ہے اور آغاز میں ہی فیصلے کے بر عکس ابرار الحق نچ مجاجن اور آئمہ بیگ تیری میری دووستی گانے سے نیشنل سٹیڈیم میں عوام کو پی ایس ایل 4کے فائنل کیلئے پر جوش کر رہے ہیں ۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ سانحہ جس میں 9پاکستانی بھی شہید ہو ئے کی وجہ سے پی ایس ایل کی تقریب کو انتہائی سادہ اور ناچ گانے سے مبرا رکھنے کا اعلان کیا تھا تاہم فیصلے کے بر عکس پی ایس ایل کے آغاز میں اپنے ہی اعلان کی دھجیاں اڑا دی گئیں جس پر پاکستانیوں کی طرف سے منفی اظہار خیال سامنے آیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں