03:49 pm
 ہسپانوی فٹ بالر کو بھی پاکستانیوں کا گرویدہ بنادیا

ہسپانوی فٹ بالر کو بھی پاکستانیوں کا گرویدہ بنادیا

03:49 pm

کراچی (ویب ڈیسک) ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کا نیشنل سٹیڈیم میں شانداراستقبال ، فٹ بالر کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر ، محبت کرنیوالے لوگ قرارد یدیا۔تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کو پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں سٹیج پر بلایا گیا
تو اس موقع پر سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کارلیس پیول کا شاندار استقبال کیا اور بھرپو تالیاں بجائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کارلیس پیول نے کہاہے کہ پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں اور مجھے پاکستان میں بہت پیار مل رہاہے ۔انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں ، پاکستانی کرکٹ اور فٹ بال دونوں سے بہت محبت کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں