02:31 pm
ورلڈ کپ میں کونسا کام بالکل نہیں ہوگا ؟

ورلڈ کپ میں کونسا کام بالکل نہیں ہوگا ؟

02:31 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ورلڈکپ کے لیے پی سی بی نے سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل اور یاسر شاہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد پی سی بی سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنی گائیڈلائنز کو مزید سخت بنارہا ہے، آسٹریلیا کےخلاف سیریز میں کلین سویپ کے بعد ان دونوں ویڈیوز کی وجہ سے کرکٹرز پر شدید تنقید کے علاوہ ٹیم انتظامیہ اور پی سی بی کی پالیسیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔یاسرشاہ کی ٹک ٹوک ویڈیو پر پی سی بی کی جانب سے کرکٹرکو وارننگ دینے کے ساتھ محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،
ذرائع کے مطابق یاسرشاہ نے موقف اختیار کیا کہ دبئی مال میں ایک فین نے تصویر اور چند سیکنڈز کی ویڈیو کے لیے بہت منت سماجت کی تھی، عمر اکمل کے معاملے میں یاسر شاہ کا کیس اس لیے مختلف تھا کیوں کہ عمرا کمل نے کرفیو ٹائم کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپ لوڈ کی لیکن ٹک ٹوک ویڈیو فین لڑکی نے خود اپ لوڈ کی تھی جسکے باعث پی سی بی نے عمر اکمل کی طرح یاسرکو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ نہیں کیا۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی تصدیق کی کہ عمر اکمل اس ویڈیو کے اپ لوڈ ہونے پر شرمندہ ہیں، حسن علی ، شاداب خان، فہیم اشرف سمیت دوسرے کرکٹرز ان سائٹس پر کافی متحرک رہتے ہیں جس کے باعث بورڈ حکام کرکٹرز کے فین کلب کے رجحان کو بھی لگام ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مجوزہ نئی گائیدلائنز کے تحت ورلڈکپ ختم ہونے تک کرکٹرز کی سرگرمیوں کو محدود کیا جائیگا، کرکٹ سے ہٹ کر کسی دوسری تقریب، دعوت اور دوست احباب کےساتھ جانے پر پابندی ہوگی، کہیں آنے جانے کےلئے ٹیم منیجر کی اجازت اور جانےکا مقصد بتانا ضروری ہوگا، کمرے میں کوئی مہمان نہیں آسکے گا، واٹس اپ ، ٹوئٹر، انسٹاگرام ، فیس بک پر ویڈیو، یاتصاویر لگانے سمیت کسی بھی ایشو پر رائے دینے کو بھی محدود کرنےکی تجویز زیر غور ہے، کرکٹرز کو اجنبی افراد کےساتھ تصاویر بنوانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب

نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب