11:15 am
رونالڈوکے ننھے شہزادے بھی فٹبال کھیلنے میں ما ہر

رونالڈوکے ننھے شہزادے بھی فٹبال کھیلنے میں ما ہر

11:15 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)رونالڈو کے ننھے شہزادے بھی فٹبال کھیلنے میں ماہر ہے۔جی ہاں، یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں کرسٹیانو رونالڈو اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیلنے میں مصروف ہیں جبکہ1سالہMateo بھی فٹبال اسٹارپاپا کا بھرپور مقابلہ کررہاہے۔یوں اپنے پاپا کی طرح مہارت سے فٹبال کھیلتے
ننھے میاں اور کرسٹیانو رونالڈو کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں