09:54 am
سرفراز احمد نے کراچی تقریب میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا، وڈیو لنک میں

سرفراز احمد نے کراچی تقریب میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا، وڈیو لنک میں

09:54 am


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران نعت پڑھ کر وجد طاری کر دیا۔ کپتان سرفراز احمد کراچی میں ایک تقریب میں شریک تھے اور انہوں نے ’امت والے منظور دعا کرنا،جب وقت نزاع آئے 
آقا دیدار عطا کرنا‘نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا۔ سرفراز احمد حافظِ قرآن بھی ہیں اور بہت خوبصورت نعت پڑھتے ہیں۔اس سے پہلے بھی ان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس مین وہ سٹیڈیم کے ڈریسنگ روم میں نعت پڑھ رہے تھے۔ اب ان کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس مین وہ نعت پڑھ رہے ہیں۔