09:05 am
آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے نئی جرسی کی رونمائی کردی

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے نئی جرسی کی رونمائی کردی

09:05 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلیے اپنی نئی جرسی کی رونمائی کردی۔آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کیلیے پیش کی گئی نئی جرسی میں پیلا رنگ نمایاں ہے، لائم گرین کلر کے کالر ہیں جبکہ پینٹ کی سائیڈز پر گرین اسٹرپ موجود ہے۔واضح رہےکہ یہ جرسی 1999 ورلڈ کپ
جیسی ہی ہے جس کے حق میں شائقین نے ووٹ دیے تھے، گزشتہ روز گلین میکسویل نے نئی جرسی پہن کر تصاویر بھی بنوائیں۔