02:11 pm
ورلڈ کپ؛ پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلیے پیش

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلیے پیش کردیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول وارم اپ میچز کی ٹکٹیں بدھ سے فروخت کیلیے پیش کی جائینگی، یہ ٹکٹیں آفیشل سائٹ سے خریدی جا سکتی ہیں، میگا ایونٹ سے قبل مجموعی طور پر 10 وارم اپ میچز 24 سے 28 مئی تک کھیلے جائیں گے، اس طرح ہر ٹیم مین ایونٹ سے قبل2 پریکٹس میچز کھیلے گی۔ان مقابلوں کی
میزبانی 4 وینیوز برسٹل کائونٹی گرائونڈ، کارڈف ویلز اسٹیڈیم، ہیمپشائر بائول اور دی اوول کریں گے۔ ان مقابلوں کو آفیشل ون ڈے اسٹیٹس حاصل نہیں ہوگا، اس لیے ہر ٹیم اپنے15 پلیئرز میں سے کسی کو بھی کسی وقت میدان میں اتار سکتی ہے۔ ٹکٹوں کی قیمت بڑوں کیلیے 15 پائونڈر اور انڈر 16 کیلیے ایک پائونڈ مقرر کی گئی ہے۔ ٹکٹیں میچ کے روز میزبان وینیو پر بھی موجود ہونگی تاہم وہاں پر خریداری کیلیے 5 پائونڈز اضافی ادا کرنا ہونگے۔آئی سی سی ورلڈکپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اسٹیو ایلورتھی نے کہاکہ ان مقابلوں کی بدولت شائقین کو انٹرنیشنل اسٹارز کو ورلڈ کپ سے قبل ہی ایکشن میں دیکھنے کا موقع میسر آئیگا۔یاد رہے کہ پاکستان میگا ایونٹ سے قبل اپنا پہلا وارم اپ میچ جمعہ 24 مئی کو برسٹل میں افغانستان کیخلاف کھیلے گا، دوسرے مقابلے میں اس کا سامنا بنگلہ دیش سے اتوار 26 مئی کو کارڈف میں ہونا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات