10:07 am
کینگروزکی ورلڈ کپ کیلئے نئی جرسی متعارف

کینگروزکی ورلڈ کپ کیلئے نئی جرسی متعارف

10:07 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کے لئے نئی جرسی میں پیلا رنگ نمایاں ہے۔لائم گرین کلر کے کالر ہیں جبکہ پینٹ کی سائیڈز پر گرین اسٹرپ موجود ہے۔واضح رہے کہ یہ جرسی 1999ورلڈ کپ جیسی ہی ہے، جس کے حق میں شائقین
نے ووٹ دیئے تھے ۔گزشتہ روز گلین میکسو یل نے نئی جرسی پہن کر تصاویر بھی بنوائیں

تازہ ترین خبریں