03:19 pm
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے وارم میچز اور ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈکپ کے وارم میچز اور ان کی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، کرکٹ دیوانوں کو ایڈوانس ٹکٹس پر خصوصی رعائت بھی دی گئی ہے۔کرکٹ کی عالمی تنظیم نے ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول دے دیا، میگا ایونٹ سے پہلے میچز کا آغاز 24س مئی سے ہو گا، افتتاحی مقابلے میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، اسی روز سری لنکا اور جنوبی افریقہ بھی مدمقابل ہوں گے۔میزبان انگلینڈ اور دفاعی
چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیمیں پچیس مئی کو آمنے سامنے آئیں گی جبکہ بھارت اور نیوزی لینڈ کا بھی مقابلہ اسی روز شیڈول ہے۔ چھبیس مئی کو جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز جبکہ پاکستان اور بنگلادیش کا آمنا سامنا ہو گا۔ستائیس مئی کو آسٹریلیا اور سری لنکا جبکہ انگلینڈ اور افغانستان کے میچز ہوں گے، وارم اپ مقابلوں کے آخری روز یعنی اٹھائیس مئی کو ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ جبکہ بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ایڈوانس میں سستی ٹکٹیں خریدی جا سکتی ہیں، زیادہ سے زیادہ قیمت پچیس پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔ سولہ سال سے کم عمر کرکٹ دیوانے ایک پاؤنڈ میں میچ دیکھ سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر