03:23 pm
پاکستان کرکٹ کے جارح اوپنر فخر زمان نے زندگی کی 29 اننگز کھیل لیں

پاکستان کرکٹ کے جارح اوپنر فخر زمان نے زندگی کی 29 اننگز کھیل لیں

03:23 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان نے زندگی کی انتیس اننگز کھیل لیں، دوہزار سترہ کی چیمپئنز ٹرافی میں ڈائریکٹ انٹری یادگار بنی، بھارت کے خلاف تگڑہ سیکڑہ جڑا، ڈبل سنچری میکر پہلے پاکستانی بنے۔دس اپریل 1990 کو مردان میں پیدا ہونے والے فخر زمان "فخر پاکستان" بنے، بابائے کرکٹ انگلینڈ میں 7 جون 2017 کو ون ڈے ڈیبیو کیا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دو ففٹیز کے بعد فائنل میں روایتی حریف
بھارت کے خلاف تگڑا سینکڑہ جڑا۔ فاتحانہ اننگز سے ٹیم چیمپئن بنی اور نوجوان اوپنر قومی ہیرو بنے، تیز ترین ون ڈے میں ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔بیس جولائی دوہزار اٹھارہ کو زمبابوے کے خلاف دو سو دس رنز کی بدولت ڈبل سنچری میکر پہلے پاکستانی کا اعزاز پایا، اکتیس ایک روزہ مقابلوں میں چھیانوے اعشاریہ ایک نو کے سٹرائیک ریٹ سے تین سنچریوں سمیت ایک ہزار چار سو بیالیس رنز بنائے۔ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں زبردست کامیابی کے بعد گذشتہ سال ٹیسٹ کیپ بھی پانے میں کامیاب ہوئے۔ آئندہ ماہ اسی گوروں کی سرزمین پر شیڈول ورلڈکپ میں فخر زمان سے بہت امیدیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا