07:21 pm
بہت بڑی ٹیم پاکستان آکر ٹیسٹ سیریز کھیلنےکےلئے تیار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شائقین کرکٹ کے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی امیدیں جاگ اٹھی ہیں۔اور ایک اور غیرملکی کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا عندیہ دے ڈالا ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ لیگ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔ سری لنکا نے چیمپئین شپ کے 2 میچز پاکستان میں آ کر کھیلنے کی حامی بھر لی۔
بنگلا دیش کی ٹیم کے پاکستان آنے کے لیے پاکستان حکومت کے بنگلا دیش حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ لیگ میں 9 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ورلڈ ٹیسٹ لیگ کی چیمپئین شپ 2020 میں کھیلی جائے گی جبکہ دوسری چیمپئین شپ 2021 میں کھیلی جائے گی جس میں 2 ٹاپ ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔ پاکستان میں کئی سال سے ٹیسٹ کرکٹ بند ہے جس کی وجہ پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال تھی لیکن اب پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد ملک کی صورتحال بالکل ٹھیک ہے اور امن قائم ہو چکا ہے جس کے بعد اب پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحال ہو رہی ہے جس میں سب سے پہلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے 2 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ مزید میچز پاکستان میں کروانے کے لیے پاکستان حکومت کی بنگلا دیش کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 