01:43 pm
محمد حفیظ ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ جا سکتے ہیں یا نہیں؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر محمد حفیظ انگوٹھے کی سرجری کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہیں اور اگلے چند روز میں بحالی پروگرام پر عمل شروع کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے دوران انگوٹھے کی انجری کا شکار ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے اور 2 ہفتے قبل ان کی دوسری سرجری ہوئی جس کے بعد وہ اہل خانہ کیساتھ شمالی علاقہ جات کی سیر پر چلے گئے
۔آل راؤنڈر انجری کے حوالے سے پی سی بی میڈیکل پینل سے مکمل رابطے میں اور فٹنس کے حصول کیلئے ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔ محمد حفیظ 15 اور 16 اپریل کو فٹنس ٹیسٹ کیلئے بلائے جانے والے 23 کرکٹرز میں شامل ہیں اور اس میں شمولیت کیلئے تیار بھی ہیں مگر ذرائع کا کہنا ہے زخم کے ٹانکوں کو جھٹکوں سے محفوظ رکھنے کیلئے انہوں نے ابھی تک رننگ اور جم ٹریننگ بھی شروع نہیں کی۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سلیکشن کمیٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشز میں محمد حفیظ جیسے تجربہ کار پلیئر کی موجودگی سے ٹیم کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے اور ٹیم کی روانگی کے وقت تک محمد حفیظ مکمل فٹ بھی ہوچکے ہوں گے جس کے بعد ان کا فٹنس ٹیسٹ انگلینڈ جاکر بھی کسی وقت لیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے