حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا
پاک ترک دوستی ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا
پی ٹی آئی کے 3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان
امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔
صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا
لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری
اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم
سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر
سرفراز احمد کا ورلڈ کپ ٹرافی کو شوکیس میں سجانے کا عزم
ورلڈکپ میں شرکت کا عزم، عابد علی نے فٹنس کی ابتدائی آزمائش کر لی
دورۂ جنوبی افریقہ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا
سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کی ہامی بھرلی
قومی ٹیم کے کھلاڑی نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
محمد حفیظ ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ جا سکتے ہیں یا نہیں؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی
محمد حفیظ کی انجری کیسی ہے اور وہ ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ جا سکتے ہیں یا نہیں؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی
پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تیاریاں، سری لنکن ٹیم سے رابطہ کرنے پر کیا جواب ملا؟ پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خبر آ گئی
سرحدی کشمکش ،ورلڈ کپ میں پاک،بھارت مقابلے پر شکوک و شبہات برقرار،پاکستان نے موقع پر چال چلتے ہوئے اہم اعلان کردیا
پاکستان میں 2ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمدبارے زبردست خبر
بہت بڑی ٹیم پاکستان آکر ٹیسٹ سیریز کھیلنےکےلئے تیار
کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان
’’ محمد عامر کو قو می کر کٹ ٹیم کا کپتان بنتا دیکھ رہا ہو ں ‘‘
پاکستان کرکٹ کے جارح اوپنر فخر زمان نے زندگی کی 29 اننگز کھیل لیں
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے وارم میچز اور ٹکٹوں کا اعلان کر دیا
رمیز راجہ کو آئی پی ایل کوچز کی میدان میں مداخلت پر غصہ آگیا