09:36 am
قومی ٹیم کے کھلاڑی نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

قومی ٹیم کے کھلاڑی نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

09:36 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)معروف کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اداکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ،اب وہ کرکٹ کے بعد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے اداکاری کی ٹھان لی ہے،
، اب وہ ٹی وی پر اپنے چاہنے والوں کو اپنی اداکاری سے محظوظ کریں گے ،فواد عالم ڈرامہ سیریل گھرداماد میں جلوہ گرہوں گے۔

تازہ ترین خبریں