02:54 pm
دورۂ جنوبی افریقہ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔سلیکشن کمیٹی کی چیئرپرسن عروج ممتاز ہیڈ کوچ مارک کولز اور کپتان بسمہٰ معروف سے مشاورت کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دورہ جنوبی افریقہ کیلیے منتخب کھلاڑیوں
کے نام ظاہرکریں گی۔دریں اثنا تربیتی کیمپ میں شریک پلیئرز کا جمعرات کو یو بی ایل گراؤنڈ پر ایک روزہ میچ کھیلا گیا،پاکستان گرین 41 اوورز میں 140 رنز پر ڈھیر ہوگی۔جواب میں پاکستان یلو 43 ویں اوور کی تیسری گیند پر 189 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی،جویریہ روف 61رنز بنانے میں کامیاب رہیں، رامین شمیم نے 4 اورسبحانہ طارق نے تین وکٹیں اڑائیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں