02:56 pm
ورلڈکپ میں شرکت کا عزم، عابد علی نے فٹنس کی ابتدائی آزمائش کر لی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے امیدوار عابد علی نے اپنی فٹنس کی ابتدائی طور پر آزمائش کر لی ہے۔پاکستان ون ڈے کپ میں خیبرپختونخواکی نمائندگی کرنے والے اوپنر جمعہ کو فائنل سے قبل 2روز کا وقفہ ہونے کی وجہ سے لاہور آئے تھے، نیشنل
کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران انفرادی طور پر انھوں نے اپنی فٹنس کو جانچا،ذرائع کے مطابق یویو ٹیسٹ میں عابد نے17.4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔دوسری جانب بابر اعظم، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، محمد عباس اور محمد حسنین کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف نے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ اور فٹنس ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ عابد علی فائنل میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

وزیر اعظم عمران خان اور زرتاج گل وزیر کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب