03:07 pm
ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں، سرفراز

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر مضبوط ہے، بابر اعظم اورحارث سہیل جیسے کھلاڑی مڈل آرڈر میں موجود ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس
کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ ٹرافی دوبارہ پاکستان آنا خوش آئند ہے، دعا کریں ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان ہی آئے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کی بنیاد پرورلڈ کپ کے لئے ٹیم منتخب کی جائے گی، محمد عامر کو کھلانےکافیصلہ فٹنس کے بعد ہوگا، اگر متبادل وکٹ کیپر کی ضرورت ہو ئی تو رضوان بالکل جا سکتے ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنے کا اعلان بھارت کا مسئلہ ہے، ہمارا نہیں ہے۔اسلام آباد میں کل آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا، سرفراز احمد نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ٹرافی دیکھنے آئیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی