03:25 pm
ورلڈ کپ سے قبل ہی بڑا کھڑاک

ورلڈ کپ سے قبل ہی بڑا کھڑاک

03:25 pm

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو آفیشلز سینئر جی ایم مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کامل خان نے بورڈ کو خیرباد کہہ دیا۔پی سی بی نے دونوں عہدیداروں کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بورڈ کامل خان اور صہیب شیخ کی شاندار خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کرتا ہے۔
وسیم خان نے کہا کہ دونوں عہدیداران نے4 سال کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈکے لئے بھرپور لگن سے کام کیا اور پی ایس ایل کو کامیاب برانڈ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ دوسری جانب خبر یہ بھی ہے کہ قومی کر کٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئے۔ایشین ایوارڈ کی تقریب کل ہوگی ، مشتاق احمد ایوارڈ وصول کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے، یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہی ممکن ہواہے۔انہوں نے کہا کہ 92ورلڈکپ،کاؤنٹی کرکٹ،پھر6 برس انگلینڈ کی ٹیم سےوابستگی پرایوارڈدیاجارہاہے۔ایشین ایوارڈمختلف شعبہ ہائےزندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانےوالوں کودیاجاتاہے۔ دوسری جانب خبر یہ ہے کہ سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز