03:34 pm
ورلڈکپ کھیلنے کا عزم، عابد علی بارے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019ءکے سکواڈ میں شمولیت کے امیدوار عابد علی نے اپنی فٹنس کی ابتدائی طور پر آزمائش کر لی ہے ۔ پاکستان ون ڈے کپ میں خیبرپختونخواکی نمائندگی کرنے والے31سالہ اوپنر جمعہ کو فائنل سے قبل 2روز کا وقفہ ہونے کی وجہ سے لاہور آئے تھے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران انفرادی طور پر انھوں نے اپنی فٹنس کو جانچا،
ذرائع کے مطابق یویو ٹیسٹ میں عابد نے17.4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔دوسری جانب بابر اعظم، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، محمد عباس اور محمد حسنین کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف نے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ اور فٹنس ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا،سب کی پوری کوشش ہے کہ فٹنس ٹیسٹ کی تیاریوں میں کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے، عابد علی پاکستان کپ کے فائنل میں شرکت کے لیے راولپنڈی روانہ ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے امیدوار قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 15اور 16اپریل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہی ہوں گے، ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان 18اپریل کو کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ