06:37 pm
ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں شمولیت،کے پی کے کے ببر شیر عابدعلی نے پاکستانیوں کو سرپرائز دیدیا ، بڑی خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں شمولیت،کے پی کے کے ببر شیر عابدعلی نے پاکستانیوں کو سرپرائز دیدیا ، بڑی خبر ۔۔۔ ورلڈ کپ 2019ءکے سکواڈ میں شمولیت کے امیدوار عابد علی نے اپنی فٹنس کی ابتدائی طور پر آزمائش کر لی ہے ۔ پاکستان ون ڈے کپ میں خیبرپختونخواکی نمائندگی کرنے والے31سالہ اوپنر جمعہ کو فائنل سے قبل 2روز کا وقفہ ہونے کی وجہ سے لاہور آئے تھے،
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران انفرادی طور پر انھوں نے اپنی فٹنس کو جانچا،ذرائع کے مطابق یویو ٹیسٹ میں عابد نے17.4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ دوسری جانب بابر اعظم، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، محمد عباس اور محمد حسنین کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف نے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ اور فٹنس ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا،سب کی پوری کوشش ہے کہ فٹنس ٹیسٹ کی تیاریوں میں کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے، عابد علی پاکستان کپ کے فائنل میں شرکت کے لیے راولپنڈی روانہ ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے امیدوار قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 15اور 16اپریل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہی ہوں گے، ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان 18اپریل کو کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے