06:45 pm
پاکستانی قوم کے سب سے بڑے لیجنڈ کرکٹر کی حالت انتہائی تشویشناک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی قوم کے سب سے بڑے لیجنڈ کرکٹر کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہنگامی حالت میں ہسپتال منتقل ، پوری دنیا میں شائقین کرکٹ دعائوں میں لگ گئے ۔۔۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے موجد فاسٹ باؤلر سرفراز نواز کو دل کی تکلیف کے باعث لندن کے ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے
۔سینئر سپورٹس صحافی اور تجزیہ کار مرزا اقبال بیگ نے 70 سالہ سرفراز نواز کی طبیعت خرابی کی خبر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی۔ @سرفراز نواز کو ریسورس سوئنگ کا بانی کہا جاتا ہے جنہوں نے اپنے دور میں بڑے بڑے بلے بازوں کو انگلیوں پر نچایا،انہوں نے مارچ 1969ءسے مارچ1984ءکے دوران 55ٹیسٹ میچز میں32.75کی اوسط سے 177شکار کیے جب کہ1973ءسے1984ءکے دوران 45ون ڈے میچز میں23.22کی اوسط سے63کھلاڑیوں کو پوویلین واپس بھیجا،انہوں نے 299فرسٹ کلاس میچز میں24.62کی اوسط سے 1005وکٹیں بھی اپنے نام کیں،سرفراز نواز نے اپنا یادگار ترین باؤلنگ سپیل آسٹریلیا کے خلاف 1979ءکے میلبورن ٹیسٹ میں کیا جہاں انہوں نے دوسری اننگز میں 86رنز دے کر9وکٹیں حاصل کیں جس میں 33گیندوں میں1رن کے عوض7وکٹوں کا سپیل بھی شامل تھا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پہلے انہوں نے کمنٹری کا شعبہ اپنایا اور پھر سیاست کے میدان میں آگئے۔

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے