07:16 pm
سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز کو دل کی  تکلیف ۔۔۔ ہسپتال سے ڈاکٹروں کا جواب آگیا

سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز کو دل کی تکلیف ۔۔۔ ہسپتال سے ڈاکٹروں کا جواب آگیا

07:16 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے موجد فاسٹ باؤلر سرفراز نواز کو دل کی تکلیف کے باعث لندن کے ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔سینئر سپورٹس صحافی اور تجزیہ کار مرزا اقبال بیگ نے 70 سالہ سرفراز نواز کی طبیعت خرابی کی خبر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی۔ ڈاکٹرز نے انہیںآرام کا مشورہ دیا ۔ سرفراز نواز کو ریسورس سوئنگ کا بانی کہا جاتا ہے
جنہوں نے اپنے دور میں بڑے بڑے بلے بازوں کو انگلیوں پر نچایا،انہوں نے مارچ 1969ءسے مارچ1984ءکے دوران 55ٹیسٹ میچز میں32.75کی اوسط سے 177شکار کیے جب کہ1973ءسے1984ءکے دوران 45ون ڈے میچز میں23.22کی اوسط سے63کھلاڑیوں کو پوویلین واپس بھیجا،انہوں نے 299فرسٹ کلاس میچز میں24.62کی اوسط سے 1005وکٹیں بھی اپنے نام کیں،سرفراز نواز نے اپنا یادگار ترین باؤلنگ سپیل آسٹریلیا کے خلاف 1979ءکے میلبورن ٹیسٹ میں کیا جہاں انہوں نے دوسری اننگز میں 86رنز دے کر9وکٹیں حاصل کیں جس میں 33گیندوں میں1رن کے عوض7وکٹوں کا سپیل بھی شامل تھا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پہلے انہوں نے کمنٹری کا شعبہ اپنایا اور پھر سیاست کے میدان میں آگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا ۔ جیونیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ، ان کو سینے میں تکلیف کے ساتھ قے کی شکایت ہے جس پر ان کو فوری طورپر ہسپتال لے جایا گیا ۔ ہسپتال میں ڈاکٹر مولانا فضل الرحمان کاطبی معائنہ کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کے خلاف انتہائی متحرک ہیں، چند روز قبل وہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے اور ملین مارچ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں، اس حوالے مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے دوروز قبل ملاقات کی تھی اور گزشتہ رات سابق صدر آصف علی زرداری سے ملے تھے ، ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی