08:33 pm
سری لنکا کے بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے دنیائے کرکٹ کی ایک اور تگڑی ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سری لنکا کے بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے دنیائے کرکٹ کی ایک اور تگڑی ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان ، سن کر ہی پاکستانی انتظار میں بیٹھ جائیں گے ۔۔۔رواں برس سری لنکا کے علاوہ بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا بھی امکان، پی سی بی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان بات چیت جاری، جلد معاملات طے کر لیے جانے کی کوششیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا،
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں نے دو ٹیسٹ میچز پاکستان کھیلنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے رابطہ کیا جس میں سیریز کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم کے پاکستان آنے کی صورت میں میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔ذرائع کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں سیریز پاکستان میں ہونے کا باقاعدہ اعلان بھی متوقع ہے۔ جبکہ پی سی بی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ بھی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے بات چیت کر رہا ہے۔ اس حوالے سے بھی جلد پیش رفت کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ 3 مارچ 2009 کو سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملے کے بعد سے اب تک پاکستان نے اپنی سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میچ کی میزبانی نہیں کی تاہم وقتاً فوقتاً انٹرنیشنل کرکٹرز اور ٹیمیں پاکستان آکر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہے ہیں،پاکستان نے 2015 میں قذافی اسٹیڈیم میں لاہور میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی میزبانی کی جس کے بعد 2017 میں ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پاکستان میں کھیلے اور اسی سال سری لنکن ٹیم نے لاہور میں ہی ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔2018 میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے اور اب پی سی بی ملک میں مکمل طور پر عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشاں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا