01:16 pm
آسٹریلیا 40 برس بعد ہوم سیزن میں ون ڈے میچز نہیں کھیل پائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں آئندہ برس ون ڈے انٹرنیشنل میچز شیڈول نہیں کیے جائیں گے۔بھارتی کے عالمی کرکٹ پر بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کے نتائج سامنے آنے لگے،کرکٹ آسٹریلیا 2019-20 سیزن کیلیے اپنے اسٹرکچر کو تبدیل کرنے پر مجبور ہوگیا جس کے بعد اب حیران کن طور پر آسٹریلیا میں آئندہ برس ون ڈے انٹرنیشنل میچز شیڈول نہیں کیے جائیں گے۔کینگروز کو اب اگلے برس جنوری کے اواخر میں بھارت جا کر تین ون ڈے میچز کھیلنا ہیں
، بی سی سی آئی نے سیریز موخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی، تبدیلیوں کے پیش نظر آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ سے سیریز ڈراپ کرنا پڑے گی۔کیوی بورڈ نے اسے موخر کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے،1977 کے بعد آسٹریلوی ہوم سمر سیزن میں یہ پہلا موقع ہوگا جب ٹیم اپنے میدانوں پر کوئی ون ڈے نہیں کھیل پائے گی۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ