02:08 pm
آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش آج لاہور میں ہوگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش آج لاہور میں کی جائے گیجبکہ میگاایونٹ کی ٹرافی کل کراچی کے شہریوں کے درمیان ہوگی، جہاں ایک خصوصی تقریب ہوگی جس میں محفل موسیقی ، فوڈ فیسٹیول اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔کرکٹ کا
سب سے بڑا میلا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے آغاز 30 مئی سے ہوگا ۔ایک جانب ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں تو میگا ایونٹ کی ٹرافی ان دنوں پاکستان میں ہے ۔ ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش آج لاہور میں ہوگی گزشتہ روز اسلام آباد میں ٹرافی کی نمائش کی گئی اور کرکٹ کے چاہنے وا لوں نے بڑی تعداد میں ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

تازہ ترین خبریں

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حکومت کا نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہ

تھرپارکر و بدین میں موسلادھار بارش، دیواریں گرنے سے 8 جاں بحق

شہر پر سموگ کے خطرات منڈلانے لگے، اگلا مہینہ بھاری پڑسکتا ہے

وہ ملک جس کے وزیر اعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اتنی طویل تقریر کی کہ خود بھی پسینہ پسینہ ہوگئے

2روز بعد ہی نئی نویلی دلہن نے طلاق مانگ لی،لیکن کیوں؟وجہ ایسی کہ جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی