02:34 pm
شعیب ملک اور محمد عامر کی فارم پر تشویش،پی سی بی نے ہری جھنڈی دکھا دی ، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سابق ٹیسٹ سپنر و منیجر ملتان سلطانز ندیم خان ورلڈ کپ میں قومی ٹیم سے بہترین کارکردگی کیلئے پرامید ہیں البتہ وہ سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد عامر کی غیر معیاری کارکردگی پر تشویش میں بھی مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ندیم خان نے کہاکہ میں ورلڈ کپ میں گرین شرٹس سے عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید ہوں کیوں کہ ٹیم کا انگلینڈ میں سابقہ ٹریک ریکارڈ بہت اچھا ہے ،
سینئرز شعیب ملک اور محمد عامر کی کارکردگی پر تشویش ضرور ہے لیکن پرامید ہوں کہ دونوں ورلڈ کپ سے قبل اپنی کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہو جائیں گے۔پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی خراب کارکردگی پر بات چیت کرتے ہوئے منیجر ندیم خان نے کہاکہ سٹیو سمتھ اور نکولس پوران سمیت ٹیم کے 5اہم کھلاڑیوں کے باہر ہونے کی وجہ سے کمبی نیشن بری طرح متاثر ہوا، اگلے ایڈیشن میں ہم بھرپور تیاریوں کے ساتھ میدان میں اترکر بہترین نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔انھوں نے کہا کہ ڈومیسٹک سطح پر غیر معیاری پچز کی وجہ سے ہمارے سینئر اور جونیئر کھلاڑیوں کو بیٹنگ کرتے ہوئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اچھے بیٹسمینوں کے حصول کیلئے بیٹنگ پچزبنانے کی ضرورت ہے۔ایک سوال پر ندیم خان نے کہا کہ یونس خان کو ملکی کرکٹ میں شامل کرنے کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا، سابق کپتان کو دنیا بھر میں کھیلنے کا وسیع تجربہ ہے،ان کے تجربے سے جونیئر کھلاڑی بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ندیم خان نے کہا کہ مختصر انٹرنیشنل کیریئرکے باوجود ویسٹ انڈین سٹار برائن لارا کی وکٹ لینا اور چنائی ٹیسٹ 1999ءکے دوران میری تھرو پرعظیم بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا رن آؤٹ ہونا میرے لیے یادگار لمحات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا