07:02 pm
معروف کرکٹرنے لڑکی کوجنسی زیادتی کانشانہ بناڈالا،الزام بھی ثابت ،سزاکب سنائی جائے گی ،جانیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں23سالہ آسٹریلوی کرکٹر الیکس ہیپ برن پر لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کاالزام ثابت ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق الیکس ہیپ برن نے اپنے ساتھی کرکٹر 22سالہ جوئی کلارک کی محبوبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ الیکس اور کلارک ورسیسٹرشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتے ہیں۔ واقعے کی رات ایک نائٹ کلب میں جوئی کلارک اور متاثرہ 20سالہ لڑکی کی ملاقات ہوئی۔
لڑکی جوئی کلارک کے ساتھ اس کے فلیٹ پر آ گئی جہاں الیکس اور کلارک اکٹھے رہتے تھے۔ فلیٹ پر کلارک اور متاثرہ لڑکی نے جنسی تعلق قائم کیا اور لڑکی وہیں سو گئی۔رپورٹ کے مطابق علی الصبح لڑکی اٹھی تو اس کے ساتھ کوئی اورشخص بستر میں موجود تھا اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔ ورسیسٹر کراؤن کورٹ میں بیان دیتے ہوئے لڑکی نے بتایا کہ ”کمرے کی لائٹ بند ہونے کی وجہ سے میں اس شخص کو نہ دیکھ سکتی تاہم میں نے سمجھا کہ شاید وہ جوئی کلارک ہی ہے۔ 20منٹ بعد مجھے احساس ہوا کہ یہ وہ شخص نہیں ہے جس کے ساتھ میں نے رات کو جنسی تعلق قائم کیا تھا۔ اس پر میں نے اس شخص کو پرے دھکیلا اور بتی روشن کی تو دیکھا کہ الیکس مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔میں نے رات کو شراب بھی پی تھی اوراس کی وجہ سے بھی میں غنودگی کے عالم میں تھی جس کی وجہ سے الیکس کو پہچاننے میں مجھے دیر لگی۔ “ الیکس نے عدالت میں لڑکی کے الزام کو مسترد کیا تاہم اب اس کا جرم ثابت ہونے پر اسے مجرم قرار دے دیا گیا ہے اور اب 30اپریل کو عدالت کی طرف سے سزا سنائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی