08:29 pm
ورلڈکپ کے دوران پاکستان کا کپتان اور نائب کپتان کون ہوگا؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے کیونکہ ۔۔۔!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ورلڈکپ کے دوران پاکستان کا کپتان اور نائب کپتان کون ہوگا؟ پاکستانی جان کر یقین نہیں کریں گے کیونکہ ۔۔۔! ۔۔۔ورلڈکپ کے دوران پاکستان کا نائب کپتان کون ہوگا، 2 نام سامنے آگئے، نائب کپتانی کیلئے شعیب ملک اور بابر اعظم کے درمیان مقابلہ، باقاعدہ اعلان ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے اعلان کے ساتھ متوقع۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ 2019 کے آغاز میں چند ہی روز باقی ہیں۔ اس سلسلے میں ورلڈکپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیمیں بھرپور تیاریاں کرنے میں مصروف ہیں۔ جبکہ پاکستانی ٹیم بھی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔
آئندہ چند روز میں ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔ جبکہ ٹیم کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ کے دوران پاکستان کے نائب کپتان کے نام کا اعلان بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے 2 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ قومی ٹیم کی نائب کپتانی کیلئے شعیب ملک اور بابر اعظم کے درمیان مقابلہ ہے۔ شعیب ملک چونکہ ورلڈکپ کے فوری بعد ریٹائر ہو جائیں اچگے، اس لیے مینیجمنٹ بابر اعظم کو مستقبل کے کپتان کے طور پر تیار کرنا چاہتی ہے۔ مینیجمنٹ بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کی خواہاں ہے۔ تاہم اس کا حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی کی جانب سے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر