11:44 am
چوکوں اور چھکوں کی برسات ۔۔۔۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیا ’ آفریدی ‘ مل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سلمان بٹ نے جارح مزاج بلے باز خوشدل شاہ کو عمر اکمل اور آصف علی سے بہتر قرار دے دیا، پاکستان کے سابق کپتان نے پاکستان کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے جارح مزاج بلے باز کو ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں شیڈول ورلڈکپ 2019 کے آغاز میں چند ہی روز باقی ہیں۔
اس سلسلے میں ورلڈکپ میں حصہ لینے والی تمام ٹیمیں بھرپور تیاریاں کرنے میں مصروف ہیں۔ جبکہ پاکستانی ٹیم بھی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔ آئندہ چند روز میں ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان متوقع ہے۔ قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کو نچلے نمبرز پر ایک جارح مزاج بلے باز کی ضرورت ہے، جو ٹیم کو میچ جتوا سکے۔اس حوالے سے پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو نچلے نمبرز پر جس جارح مزاج بلے باز کی تلاش ہے، وہ مل گیا ہے۔ سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جارح مزاج بلے باز خوشدل شاہ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کیے جائیں۔ سلمان بٹ کہتے ہیں خوشدل شاہ، عمر اکمل اور آصف علی سے زیادہ بہتر اور جارح مزاج بلے باز ہیں۔ پاکستان کپ کی کارکردگی کے بعد انہیں ورلڈکپ کی ٹیم میں ضرور شامل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی