11:52 am
پا کستان کے اگر یہ 2 کھلا ڑی چل گئے تو ورلڈ کپ جیتنا آسان ہو جا ئیگا

لاہور(نیوز ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءمیں کامیابی کیلئے قومی کپتان سرفراز احمد نے فخر زمان اور امام الحق پر انحصار کرلیا ہے ،انہیں پورا بھروسہ ہے کہ دونوں کھلاڑی میگا ایونٹ میں اپنے بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں گے سرفراز احمد نے ایک غیر ملکی ویب سائٹ سے بات چیت کے دوران کہاکہ امام الحق اور فخرزمان سے انہیں میگا ایونٹ کے دوران بڑی امیدیں وابستہ ہیں جو اپنی عمدہ کارکردگی سے پاکستان کیلئے کامیابی کی راہیں ہموار کر سکتے ہیں ،ان کا کہناہے کہ آل راؤنڈرز محمد حفیظ اور شعیب ملک کا کردار بھی کافی اہمیت کا حامل ہوگا
اوربابر اعظم بھی اپنی بہترین فارم کے ساتھ پاکستانی فتوحات میں حصہ ڈالیں گے جو میرے پسندیدہ بیٹسمین ہیں،پوری قوم گرین شرٹس کیلئے دعا کرے، سرفراز احمد کا خیال ہے کہ ان کے پاس فی الوقت ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو انہیں انگلش کنڈیشنز میں بہترین نتائج دلانے کی اہلیت رکھتے ہیں جن میں سے ایک بابر اعظم بھی ہیں جنہوں نے حالیہ عرصے کے دوران اپنی بھرپور فارم سے پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بلند کیا ہے۔سرفراز احمد پرامید ہیں کہ اگر قوم کی دعائیں ساتھ رہیں تو گرین شرٹس ایک مرتبہ پھر یکجا ہو کر بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حالیہ ناکامیوں کا ازالہ کردیں گے اور اس کا اندازہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کیخلاف سیریز میں بھی ہوجائے گا جو پاکستانی ٹیم کیلئے بہت زیادہ اہم ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا