03:08 pm
”جب کوئی مجھے یہ والی شاٹ مارتا ہے تو بہت برا لگتا ہے “پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے دل کی بات بتا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مایہ ناز باولر محمد عامر اپنی کارکردگی کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں اور آج کل وہ ورلڈ کپ کی تیاری پ دیہان دے رہے ہیںتاہم حال ہی میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستان کی کارکردگی کو شدیدتنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ محمد عامر سے ” ESPN CIRCINFO“ کے نمائندے کے انتہائی دلچسپ سوالات کیے جس کے کھلاڑی نے مزیدار جوابات دیئے
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل بھی ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر سے سوال کیا گیا کہ ” وہ کونسی شاٹ ہے جو کہ کھلاڑی آپ کو مارتا ہے تو آپ کو پسند نہیں آتی ؟“ محمد عامر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” جب کوئی مجھے پل شاٹ کھیلتا ہے تو بہت برا لگتا ہے ، مجھے عجیب لگتا ہے کہ مطلب وہ مجھے یہ شاٹ کیوں مار رہاہے ۔“ کھلاڑی سے سوال کیا گیا کہ ایسا کونسا ریکارڈ ہے جو کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ہو؟ محمد عامر نے کہا کہ ” میں چاہتاہوں کہ میرے پاس تینوں فارمیٹ میں ایک ایک ہیٹرک ہو ۔ “ محمد عامر نے کہا کہ مجھے سب سے زیادہ مشکل گیند کروانے میں سٹیون سمتھ کو پیش آتی ہے ۔ محمد ما کا کہناتھا کہ مجھے ویسے اپنا ہیر سٹائل بھی بہت پسند ہے لیکن سب سے زیادہ مجھے شاہد آفریدی عرف لالہ کا بالوں کا سٹائل بہت اچھا لگتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے پوری زندگی ایک ہی کھانا کھانا پڑے تو وہ بھنڈی گوشت ہو گا ۔کرک انفو کے نمائندے نے سوال کیا کہ آپ کو دوبارہ پیدا ہونے کاموقع ملے تو آپ کس جیسا پیدا ہونا چاہیں گے ؟ محمد عامر نے اس پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” محمد عامر “ جیسا ہی ۔

تازہ ترین خبریں

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 