10:02 pm
ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کرس گیل اور آندرے رسل کے چاہنے والوں کو بہت بڑا جھٹکا

جمیکا(آئی ا ین پی)ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ 2019سے قبل آئرلینڈ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے کرس گیل اور آندرے رسل سمیت اہم کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کردیا۔آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ فلائیڈ ریفر نے کہا کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ورلڈ کپ میں بھی ایسی ہی ٹیم کا انتخاب ہوگا۔جیسن ہولڈر کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں چند تجربہ کار کھلاڑیوں کے علاوہ ناتجربہ کار اور نوجوان کرکٹر شامل ہیں
تاہم کپتان کو ڈیرن براوو، شے ہوپ، روسٹن چیز اور شین ڈاوریچ کا تعاون حاصل ہوگا۔ٹیم میں دسمبر 2017میں اپنا آخری ایک روزہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی شینن گیبرئیل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے سلیکشن پینل میں قائم مقام کوچ فلائیڈ ریفر، کپتان جیسن ہولڈر اور قائم مقام چیئرمین سلیکٹرز رابرٹ ہائنس شامل ہے۔ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان طے شدہ سیریز ورلڈ کپ کے لیے ریہرسل قرار دی جارہی ہے جو 5 مئی سے 17 مئی تک جاری رہے گی جہاں تیسری ٹیم بنگلہ دیش ہوگی۔خیال رہے کہ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی کو انگلینڈ میں ہوگا جہاں کنڈیشنز بھی آئرلینڈ سے مطابقت رکھتی ہیں۔سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔جیسن ہولڈر(کپتان)، جان کیمبل، ڈیرن براوو، شے ہوپ، شیلڈن کوٹریل، شینن گیبرئیل، کیماروچ، سنیل ایمبریس، ریمنڈ ریفر، فیبیان ایلن، ایشلے نرس، روسٹن چیز، شین ڈاوریچ، جوناتھ کارٹر

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا