10:03 pm
کرکٹر فہیم اشرف کو کیا کام کرتے ہوئے دیکھ لیا گیا  شائقین ہکا بکا رہ گئے

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر فہیم اشرف کی ٹریکٹر چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر فہیم اشرف نے اپنے آبائی علاقے میں ٹریکٹر چلایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے فہیم اشرف کے ساتھ ان دوست بھی موجود ہیں۔فہیم اشرف کو ٹریکٹر ریورس کرنے میں کچھ مشکل ضرور پیش آئی لیکن بعد میں انہوں نے ٹریکٹر ریورس کرلیا۔
مداحوں کی جانب سے آل رانڈر کے اس منفرد انداز کو خوب سراہا جارہا ہے۔آل رانڈر فہیم اشرف 4 ٹیسٹ، 20 ون ڈے اور 25 ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوئی سیریز شیڈول نہ ہونے کے سبب آرام کررہے ہیں جبکہ اپریل کے تیسرے ہفتے میں ورلڈ کپ کے لیے ٹریننگ کیمپ لگائے جانے کا امکان ہے، قومی ٹیم 23 اپریل کو لندن روانہ ہوگی جہاں انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلی جانی ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ 8 مئی کو اوول، گیارہ مئی کو ساتھمپٹن، 14 مئی کو برسٹل، 17 مئی کو ٹرینٹ برج اور 19 مئی کو لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ 30 مئی سے شروع ہوگا اور قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 31 مئی کو ٹرینٹ برج میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا