01:30 pm
ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،  5 فا سٹ با ئولرز کے بھی سامنے جاری کر دیئے

کینرا (نیوز ڈیسک ) کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں بال ٹمپرنگ کے جرم میں سزا کاٹنے والے سابق کپتان سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی بھی واپسی ہوئی ہے۔نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا دوسرا ملک ہے جس نے 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلنے جانے والے ورلڈکپ کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ میگا ایونٹ میں کینگروز کی قیادت ایرون فنچ کو ہی دی گئی ہے جبکہ سابق کپتان سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی بال ٹمپرنگ تنازع میں ایک سالہ پابندی کی سزا کاٹنے کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق ٹیم کے کپتان ایرون فنچ ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پانچ فاسٹ باؤلرز مچل سٹارک، پیٹ کومنز، جھئے رچرڈسن، کولٹرنیل، اور بہرینڈوف شامل ہیں۔ سکواڈ میں دو سپنرز نتھن لیون اور ایڈم زامپا کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ عثمان خواجہ، شان مارش ، گلین میکسویل، مارکوس سٹوئنس اور وکٹ کیپر ایلکس کیری بھی سکواڈ حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 