03:35 pm
خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر انعامی رقم ملنی چاہیے، ثانیہ مرزا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ہم نے ایک لمبا سفر طے کیا لیکن اب بھی بہت کچھ کیا جانا باقی ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ثانیہ نے کہا خواتین کھلاڑیوں نے کھیلوں میں کافی اچھی
کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن انھیں اب بھی مرد کھلاڑیوں کے برابر انعامی رقم نہیں دی جاتی۔ اس طرح کا امتیازی سلوک پوری دنیا میں کھیل کے اندر پھیلا ہوا ہے۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ خواتین کھلاڑی اولمپکس اور عالمی سطح پر اپنی شناخت بنا رہی ہیں لیکن جب کوئی لڑکی کرکٹ اور فٹبال جیسے کھیل میں حصہ لیتی ہے تو اسے لڑکوں سے کمتر سمجھا جاتا ہے۔ خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر یکساں انعامی رقم ملنی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری