03:37 pm
سین ولیمز نے یواے ای کی بولنگ کو کھلونا بناڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیسرے ون ڈے میں سین ولیمز نے یواے ای کی بولنگ کو کھلونا بناڈالا، ناقابل شکست سنچری سے زمبابوے کو 131 رنز سے فتح دلادی، 4 میچز کی سیریز میں میزبان سائیڈ کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری بھی حاصل ہوگئی۔یو اے ای میں کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے نے متحدہ عرب امارات کوتیسرے ون ڈے میچ میں 131 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز میں 3-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل
کرلی۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 307 رنز بنائے ، مین آف دی میچ سین ولیمز نے 84 بالز پر ناقابل شکست 109 رنز بنائے، جس میں 3 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے، پی جے مور بھی 58 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، انھوں نے 52 میں سے 2 بالز کو فضائی اور 4 کو زمینی راستے سے باؤنڈری پار کرائی، کریگ ایروائن بھی 71 بالز پر 64 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کی اننگز 3 چھکوں اور 5 چوکوں سے مزین تھی، اوپنر سلومون مائر نے 40 رنز کے ساتھ ٹوٹل میں اپنا حصہ ڈالا۔308 رنز ہدف کے تعاقب میں جانے والی مہمان سائیڈ کی ابتدائی 3 وکٹیں صرف 15 رنز پر گرگئیں۔ اگرچہ درمیان میں محمد عثمان نے 49 اور رضوان نے 47 رنز بناکر کچھ مزاحمت کی تاہم پوری ٹیم 46.2 اوورز میں 176 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ محمد عثمان 49 اور رضوان 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ریان برل نے 4 جبکہ سکندر رضا اور کائیل جارویس نے 2، 2 وکٹیں لیں۔

تازہ ترین خبریں

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 